Menu

ذہنی سکون

ذہنی سکون

ذہنی دباؤ سے نجات

Quantity

Product details

تعارف

زندگی میں دباؤ، ڈپریشن، اور خوف کا آنا معمول ہے، لیکن قرآن و سنت ہمیں سکھاتے ہیں کہ اللہ عزوجل کی یاد ہی ان سب سے نجات کا اصل راستہ ہے۔ ذکر دل کو مضبوط اور پرسکون بناتا ہے۔

 تفصیل

  • روزانہ کے اذکار ذہن میں سکون کی کیمیکل (Serotonin, Dopamine) کو متوازن کرتے ہیں۔

  • "اللّٰه" کے ذکر سے دل میں امید، خوف میں کمی، اور اعتماد پیدا ہوتا ہے۔

  • مسلسل ذکر انسان کو فکر اور بے چینی کے چکر سے نکال کر اطمینان کی دنیا میں لے جاتا ہے۔

 فوائد

  • انزائٹی، ڈپریشن، اور خوف میں واضح کمی۔

  • منفی خیالات کا خاتمہ اور امید کا آغاز۔

  • نیند، فوکس، اور جذبات پر قابو بہتر ہونا۔

 مثالیں:

  • "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ"

  • "حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ"

  • "اللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا"

You may also like

Search
Home
Shop
Bag
Account