گھر سے نکلنے اور گھر میں داخل ہونے کی دعا
Product details
گھر سے نکلنے کی دعا
عربی:
بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
ترجمہ:
اللہ کے نام سے (نکلتا ہوں)، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اور طاقت و قوت صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے۔
گھر میں داخل ہونے کی دعا
عربی:
بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
ترجمہ:
اللہ کے نام سے ہم گھر میں داخل ہوئے اور اللہ کے نام سے نکلے، اور اپنے رب پر ہم نے بھروسہ کیا۔